حکومت نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان واپس لانے کا پکا بندوبست کرلیا، معاہدہ طے، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی


  اسلام آباد (این این آئی)مطلوب افراد کو برطانیہ سے پاکستان بھجوانے کیلئے پہلی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے،مفاہمت کے تحت اسحاق ڈار کو ملک واپس لانے کا قانونی عمل شروع کیا جا سکے گا ۔ 
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ لندن میں برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید اور وزیر مملکت مارک فیلڈ سے دو دن کے مثبت مذاکرات ہوئے۔
انہوں نے بتایاکہ مطلوب افراد کو برطانیہ سے پاکستان بھجوانے کیلئے پہلی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔مفاہمت کے تحت اسحاق ڈار کو ملک واپس لانے کا قانونی عمل شروع کیا جا سکے گا۔
حکومت نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان واپس لانے کا پکا بندوبست کرلیا، معاہدہ طے، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی حکومت نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان واپس لانے کا پکا بندوبست کرلیا، معاہدہ طے، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی Reviewed by Walliam Marry on 6:47 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.