شاہد خان آفریدی کی ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید،بے وقوف اور احمق قرار دیدیا


  اسلام آباد (این این آئی) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید کرتے ہوئے اْنہیں بیوقف اور احمق قرار دیدیا۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ بھارتی سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے مشورہ دیا ہے کہ”بھارت کو پاکستان کے ساتھ ورلڈ کپ نہیں کھیلنا چاہیے چاہے فائنل ہی کیوں نہ ہو،
 اگر کوئی پوائنٹ جاتا ہے تو جانے دیں، بھارتی جوان (فوجی)ہمارے لیے زیادہ اہم ہیں“ اس پر آپ کیا کہیں گے؟جواب میں شاہد آفریدی نے غصے سے کہا کہ ”اس مشورے سے لگ رہا ہے کہ اْس بے قوف نے کوئی عقل کی بات کی ہے، پڑھی لکھی قوم کے لوگ اس طریقے کی بات کرتے ہیں، 
گوتم نے بیوقوفوں والی بات کی ہے۔“شاہد آفریدی نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ بھارتیوں نے ایسے لوگوں کو ووٹ دے دیا ہے جن کو کوئی عقل ہی ہے۔
شاہد خان آفریدی کی ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید،بے وقوف اور احمق قرار دیدیا شاہد خان آفریدی کی ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید،بے وقوف اور احمق قرار دیدیا Reviewed by Walliam Marry on 11:29 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.